تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 مئی 2016
وقت اشاعت: 20:34

خوف قیدی بناسکتا ہے، امید آزاد کراتی ہے، شہباز تاثیر

جیو نیوز - لاہور…شہباز تاثیر نے کہا ہے کہ خوف آپ کو قیدی بنا سکتا ہے اور امید آزاد کراتی ہے۔

سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیرنے ساڑھے 4 سال بعد ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیا ہے ، سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں شہباز تاثیر نے کہا ہے کہ خوف آپ کو قیدی بنا سکتا ہے، امید آزاد کراتی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ واپس آ کر اچھا لگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.