تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 مئی 2016
وقت اشاعت: 1:57

جہاں خرابی ہوگی اس کی نشاندہی کروں گا، عالمگیر خان

جیو نیوز - کراچی…فکس اٹ مہم کے بانی عالمگیر خان کا کہناہے کہ ان کا کام صرف تنقید کرنا نہیں جہاں خرابی ہوگی اسکی نشاندہی کریں گے۔

سٹی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عالمگیرخان کا کہنا تھا کہ وہ ایم کیو ایم اور حکومت سندھ کے شکر گزار ہیں کہ انھوں نے بھی اپنی مشنیری صفائی مہم پر لگائی۔سیاسی جماعتیں عوامی خدمت کرکے صفائی مہم چلائیں۔

انھوں نے کہا کہ حکومت کو اگر مقدمات بنانے ہیں تو صحیح مقدمات بنائے وہ بھی حکومت کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.