تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 مئی 2016
وقت اشاعت: 9:13

کشمیر و پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

جیو نیوز - اسلام آباد......محکمہ موسمیات نےبدھ سےملک میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہونے کی پیش کی ہے،محکمےکاکہناہےکہ بارشوں کا موجودہ سلسلہ اتوار تک جاری رہے گا۔

بارش کے باعث راولپنڈی،گوجرانوالہ اور اس نواحی علاقوں میںواقع ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند ہو سکتی ہے جبکہ کشمیر کےدریاؤں میں پانی سطح بلند ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کےمطابق بدھ سےپنجاب میں موسلادھار بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہو نے کا امکان ہے جو جمعہ تک جاری رہے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.