12 مئی 2016
وقت اشاعت: 22:10
کراچی: کورنگی سو کوارٹر کے قریب مبینہ مقابلہ، ملزم زخمی حالت میں گرفتار
جیو نیوز - کراچی......کراچی کے علاقے کورنگی سو کوارٹر کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ہے۔
ایس ایس پی کورنگی تنویر عالم اوڈھو کے مطابق گرفتار ملزم ڈکیتی اور چوری کی وارادتوں میں ملوث ہے، جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔