12 مئی 2016
وقت اشاعت: 23:15
اوکاڑہ:مبینہ پولیس مقابلہ،ڈاکو ہلاک
جیو نیوز - اوکاڑہ......اوکاڑہ کے علاقے برساتی نالہ بازیداکےقریب مبینہ پولیس مقابلےمیں ایک ڈاکوہلاک ہوا ہے۔ڈی پی او فیصل رانا کے مطابق ہلاک ڈاکوکوساتھیوں نےفائرنگ کرکےپولیس حراست سےچھڑالیاتھا۔
ڈی پی او کا کہنا ہے کہ تعاقب کرنے پر پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ڈاکو کریم عرف کریما ہلاک ہوگیا۔