12 مئی 2016
وقت اشاعت: 23:47
لاہور:نجی اسپتال کےمالک مبینہ طور پر اغوا
جیو نیوز - لاہور.......لاہور کے علاقے فیصل ٹاؤن میں واقع ایک نجی اسپتال کےمالک ڈاکٹرابوریحان کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق ڈاکٹر ابو ریحان گزشتہ رات گھر سے اسپتال جانے کے لیے نکلے تھے،پولیس نے ان کے سسر ڈاکٹر عمران وحید کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔