تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 مئی 2016
وقت اشاعت: 6:14

ملتان: شادی میں فائرنگ سے 8سالہ بچی زخمی ،دولہا گرفتار

جیو نیوز - ملتان ......ملتان میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 8 سالہ بچی زخمی ہوگئی،پولیس نے دولہے کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق شجاع آباد کے علاقے میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے 8 سالہ بچی زخمی ہوگئی،پولیس کا کہنا ہے کہ دولہا کے دوست نے فائرنگ کی جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں جبکہ دولہا خضر حیات کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.