تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جولائی 2012
وقت اشاعت: 20:30

اسلام آباد میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

جیو نیوز - اسلام آباد…اسلام آباد میں نانتھ ایونیو پر پولیس ناکے پر فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق ہو گیا جب کہ ملزمان تھوڑی ہی دور واقع سیکٹر آئی ایٹ میں گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے زیر استعمال گاڑی آج صبح سیکٹر ایف ٹین ٹو سے چھینی گئی تھی ، ناکے پر موجود پولیس اہلکاروں نے مشتبہ گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا تو گاڑی میں موجود ملزمان نے فائرنگ کر دی جس سے اصغر عباسی نامی پولیس اہلکار دم توڑ گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.