تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جولائی 2012
وقت اشاعت: 20:46

پشاور: پشتہ خرہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 3 اہلکار زخمی

جیو نیوز - پشاور … پشاور کے علاقے پشتہ خرہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پولیس موبائل کو پشتہ خرہ کے علاقے میں دھماکے کا نشانہ بنایا گیا جس میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں پولیس موبائل کو بھی نقصان پہنچا ہے، پولیس دھماکے کی نوعیت سے متعلق تفتیش کررہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.