تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جولائی 2012
وقت اشاعت: 22:24

کراچی : ایف سی ایریا میں فائرنگ آئی بی اہلکار قمر رضا جاں بحق

جیو نیوز - کراچی… کراچی کے علاقے ایف سی ایریا میں فائرنگ کے نتیجہ میں قمر رضا نامی شخص جاں بحق ہو گیا،ذرائع کے مطابق جاں بحق ہو نے والا شخص آنٹیلی جینس بیورو کا اہلکار تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.