تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جولائی 2012
وقت اشاعت: 14:18

کوئٹہ :سریاب روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

جیو نیوز - کوئٹہ …کوئٹہ کے علاقے سریاب میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیاپولیس کے مطابق نامعلوم مسلحہ افراد نے سریاب کے علاقے میں ایک خوانچہ فروش پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔ اس کو اسپتال منتقل کیا جارہا تھا راستے میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے دم توڑ گیا۔پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.