تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جولائی 2012
وقت اشاعت: 15:23

وزیرخارجہ حنا ربانی کھر کی ٹوکیو میں بھارتی ہم منصب سے ملاقات

جیو نیوز - ٹوکیو…ٹوکیو میں پاکستانی وزیرخارجہ حنا ربانی کھر سے بھارتی وزیرخارجہ ایس ایم کرشنا نے ملاقات کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیرخارجہ ایس ایم کرشنا نے پاکستانی ہم منصب سے ابوجندل کے معاملے پر بات چیت کی۔بھارتی وزیرخارجہ نے حنا ربانی کھر سے ابوجندل سے متعلق شواہد کا بھی ذکربھی کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.