تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جولائی 2012
وقت اشاعت: 16:50

پشاور :ایس این جی کی گاڑی پر فائرنگ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

جیو نیوز - پشاور …پشاور کے علاقہ زریاب کالونی میں محکمہ سوئی ناردرن گیس کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق زریاب کالونی میں سوئی ناردرن گیس کمپنی کے اہلکار گاڑی میں جارہے تھے کہ ان پر فائرنگ کی گئی۔جس سے گاڑی کو نقصان پہنچا۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔فائرنگ کا مقدمہ محکمہ سوئی گیس کے ملازم محمد اقبال کی مدعیت میں محمد سلیم نامی شخص کے خلاف فقیر آباد پولیس اسٹیشن میں درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ ذاتی رنجش کا نتیجہ ہے، تاہم ملزم گرفتار نہیں ہوسکا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.