تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جولائی 2012
وقت اشاعت: 18:12

کراچی:کیماڑی میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

جیو نیوز - …کراچی کے علاقے کیماڑی میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں کا گزشتہ روز اپنے پڑوسی سے جھگڑا ہوا تھا جس پر آج ملزم محمد خان نے فائرنگ کرکے دونوں افراد کو قتل کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.