تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جولائی 2012
وقت اشاعت: 11:16

پشاور کے نواحی علاقہ سربند سے بوری بند نعش برآمد

جیو نیوز - پشاور… پشاور کے نواحی علاقہ سربند سے بوری بند نعش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق بوری بند نعش علاقہ سربند کے کھیتوں سے ملی۔ نعش45 سالہ شخص کی ہے جس کی شناخت نہیں ہوسکی۔ نعش پر تشدد کے نشانات واضح ہیں۔ پولیس نے نعش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے بھیج دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.