تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جولائی 2012
وقت اشاعت: 12:5

مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر پیرس جانیوالی پرواز استنبول اتر گئی

جیو نیوز - لاہور… لاہور سے براستہ میلان پیرس کی پرواز کو استنبول میں اتارلیا گیا۔ ایئر لائن ذرائع کے مطابق پرواز کو ایک مسافر کی اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث استنبول میں اتارا گیا۔ پرواز لاہور سے پہلے ہی دس گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئی تھی جس میں دو سو سے زائد مسافر سوار ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.