تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جولائی 2012
وقت اشاعت: 14:32

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

جیو نیوز - اسلام آباد… وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم سیکرٹریٹ میں جاری ہے جس میں ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کی صورتحال اور رمضان المبارک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم سے کم رکھنے جیسے امور پر غور کیا جارہا ہے۔ اجلاس میں 3 جولائی کو ہونیوالے کے ای ایس سی کے فیصلوں کی توثیق،رمضان المبارک میں صارفین کیلئے یوٹیلٹی سٹورز پر دستیاب اشیاکی قیمتوں میں 15 سے 20 فیصد کمی سمیت 5 نکاتی ایجنڈے پربھی غور کیا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.