تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جولائی 2012
وقت اشاعت: 14:32

دوسری شادی کیس میں حمزہ شہبازسے جواب طلب

جیو نیوز - لاہور… لاہورکی سول عدالت نے دوسری شادی کیس میں ایم این اے حمزہ شہباز،رابعہ اور مصالحتی کونسل سے17جولائی کو جواب طلب کر لیا۔ لاہورکی سول عدالت میں حمزہ شہباز کی بیوی ہونے کی دعویدار عائشہ احد نے ان کی دوسری شادی رکوانے کیلئے دعویٰ دائر کر رکھا ہے، آج کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے 17جولائی کو حمزہ شہباز،رابعہ اور مصالحتی کونسل سے جواب طلب کر لیااور سماعت ملتوی کر دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.