تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 جولائی 2012
وقت اشاعت: 6:36

لاہور:اچھرہ میں نامعلوم افرادکی گھر میں فائرنگ، 9 افراد ہلاک

جیو نیوز - لاہور…لاہورکے علاقے اچھرہ میں رسول پارک کے قریب ایک گھر میں فائرنگ سے9 افراد ہلاک ہوگئے۔علاقہ مکین کے مطابق نامعلوم حملہ آور موٹرسائیکلوں پر آئے تھے اور انہوں نے ایک گھر میں فائرنگ کرکے9افراد کو قتل کردیا ۔پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ لگتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.