تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 جولائی 2012
وقت اشاعت: 14:44

سرحد پار سے شدت پسندوں کا حملہ، فورسز کی کارروائی،4ہلاک

جیو نیوز - خار… افغانستان سے شدت پسندوں کا پاکستانی علاقے پر حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک سیکورٹی اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ سیکورٹی فورسز کے بھر پور جوابی کاروائی سے چار شدت پسند ہلاک چھ زخمی ہو گئے جبکہ علاقے میں شد ید لڑائی جاری۔ ذرائع کے مطابق افغانستان سے شدت پسندوں کا پاکستانی علاقے پر حملہ کیا ہے۔ حملے میں ایک سیکورٹی اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہوگئی ہے۔ حملے کے بعد سیکورٹی فورسز کے بھر پور جوابی کاروائی کی جس کے نتیجے میں چار شدت پسند ہلاک اور چھ زخمی ہوگئی ۔ علاقے میں شد ید لڑائی جاری ہے۔ جبکہ سیکورٹی فورسز نے بھارہ توپ خانے سے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری شروع کر دی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.