تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 جولائی 2012
وقت اشاعت: 14:59

لاہور، اچھرہ دہشت گردی کا مقدمہ تھانہ سمن آباد میں درج

جیو نیوز - لاہور… لاہورکے علاقے رسول پارک اچھرہ میں دہشت گردی کے واقعے کامقدمہ درج کرلیاگیا۔ تھانہ سمن آباد میں یہ مقدمہ نیشنل جیل اکیڈمی کے ڈرل انسٹرکٹرمحمد یوسف کی مدعیت میں درج کیاگیا۔مقدمے کانمبر/12590 ہے،جس میں قتل ،اقدامِ قتل اوردہشت گردی سمیت دیگردفعات شامل کی گئی ہیں،مقدمہ آٹھ سیدس نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف درج کیاگیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.