تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 جولائی 2012
وقت اشاعت: 21:46

اختر حسین گورچانی ڈی جی انٹیلی جنس بیورو مقرر ، کل چارج سنبھالیں گے

جیو نیوز - اسلام آباد … اختر حسین گورچانی کو انٹیلی جنس بیورو کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سی سی پی او کراچی اختر حسین گورچانی کو ڈائریکٹر جنرل آئی بی مقرر کردیا گیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل آئی جی سندھ اختر حسین گورچانی کل اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.