تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 جولائی 2012
وقت اشاعت: 23:45

پشاور کے سینما روڈ پر دھماکا ، تین افراد زخمی

جیو نیوز - پشاور…پشاور کے علاقے تھانہ خان رازق کی حدود میں سینماروڈ پر دھماکا ہوا ہے،جس کے نتیجے میں تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے،ادھر ذرائعکے مطابق پشاور میں پکچر ہاؤس سنیما میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے ہیں،ذرائع کے مطابق زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس اور امدادی اداروں نے اپنی اپنی کارروائی شروع کردی ہے۔اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.