تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جولائی 2012
وقت اشاعت: 0:1

کوئٹہ سے آٹھ کان کن اغواء، مغویوں کا تعلق سوات سے ہے،ذرائع

جیو نیوز - کوئٹہ …کوئٹہ میں مارواڑ کے علاقے سے 8 کان کنوں کو اغوا کر لیا گیا،ذرائع کے مطابق اغوا کیے گئے مزدوروں کا تعلق دو مختلف کمپنیوں سے ہے۔معلوم ہوا ہے کہ اغواکے گئے مزدور کا تعلق خیبر پختونخوا کے علاقے سوات سے ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.