تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جولائی 2012
وقت اشاعت: 9:49

توہین عدالت کا بل سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج

جیو نیوز - لاہور… توہین عدالت ترمیمی بل کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست گزار اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیاہے کہ بل کو منظور کرنے والوں کیخلاف غداری کی کارروائی کی جائے۔ درخواست گزار کے مطابق ترمیمی بل کا مقصد این آر او عمل درآمد کیس کو سبوتاژ کرنا ہے اوریہ بل عدلیہ کیخلاف سنگین سازش ہے۔ صدر،وزیر اعظم اور دیگر شخصیات کو رعایت دے کر آئین میں ترمیم کی کوشش کی گئی۔بل کی منظوری دینے والے سینٹ اور قومی اسمبلی کے ارکان آئین کے آرٹیکل 6 کی زد میں آتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.