تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جولائی 2012
وقت اشاعت: 11:42

پشاور، نواحی علاقہ داودزئی سے نامعلوم نعش برآمد

جیو نیوز - پشاور… پشاور کے نواحی علاقہ داودزئی سے ایک نامعلوم نعش برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق نعش 30 سالہ شخص کی ہے جسے گولی مار کر قتل کیاگیا ہے۔ قتل کے بعد نعش کو کھیتوں میں پھینک دیاگیا تھا جس کی اطلاع مقامی افراد نے پولیس کو دی گئی۔ پولیس نے نعش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوادی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.