تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جولائی 2012
وقت اشاعت: 16:31

کوئٹہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں2افراد ہلاک

جیو نیوز - کوئٹہ … کوئٹہ میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق سریاب کے علاقے بینک کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،فائرنگ کے ایک اور واقعہ میں سریاب میں ہی نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے،اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اورمیتیں سول ہسپتال پہنچا دی گئیں۔ مزید کاروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.