تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جولائی 2012
وقت اشاعت: 23:52

پاکستان نے سلالہ واقعے پر شدید رد عمل دکھایا تھا، وزیر دفاع نوید قمر

جیو نیوز - کراچی … وزیر دفاع سید نوید قمر نے کہا ہے کہ پاکستان نے سلالہ واقعے پر شدید رد عمل دکھایا، پاکستان میں دہشت گردی کوئی چیز نہیں۔ وزیر دفاع نوید قمر نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت سے اعلیٰ سطح پر مختلف معاملات سے متعلق بات چیت جاری ہے، حالیہ واقعات کو کسی چیز سے جوڑنے کی ضرورت نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کوئی نئی چیز نہیں، پاکستان نے سلالہ واقعے پر شدید رد عمل دکھایا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.