تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جولائی 2012
وقت اشاعت: 8:29

کراچی،پولیس مقابلے میں دو مبینہ ڈاکو گرفتار

جیو نیوز - کراچی… کراچی کے علاقے سائٹ میں پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیئے گئے جبکہ ایک راہگیر بھی زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق سیمنز چورنگی کے قریب شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے دو ڈاکوں کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں جوابی فائرنگ سے ڈاکو عبدلقیوم اور عاطف کو زخمی ہالت میں گرفتار کر کے دو ٹی ٹی پستول اور چھینا گیا سامان برآمد کر لیا جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہگیر ذیشان بھی زخمی ہو گیا زخمیوں کو طبی امداد کے لئے عباسی شہید اسپتال منتقل کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.