تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جولائی 2012
وقت اشاعت: 8:45

کوئٹہ، کچلاک دھماکے کے خلاف بلوچستان میں شٹر ڈاوٴن ہڑتال

جیو نیوز - کوئٹہ … کوئٹہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے جلسے پر بم دھماکے کے واقعہ کے بعد اے این پی کی جانب سے آج بلوچستان میں شٹرڈاون ہڑتال ہے۔ گزشتہ روز اے این پی کے جلسے پر بم حملے اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں گیارہ افراد جاں بحق ہوگئے۔ دہشت گردی کی کا پہلا واقعہ کچلاک میں پیش آیا جہاں عوامی نیشنل پارٹی کے جلسے کو بم حملے کا نشانہ بنایاگیا، بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق دھماکہ سائیکل میں نصب ٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیاگیا تھا۔ دوسری طرف کوئٹہ میں بم دھماکے کے ساتھ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کا سلسلہ بھی نہ رک سکا،،مختلف واقعات میں چار افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.