تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جولائی 2012
وقت اشاعت: 10:36

توہین عدالت کا نیا قانون سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج

جیو نیوز - لاہور… توہین عدالت کانیاقانون سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست گزاربیرسٹر ظفراللہ نے موٴقف اختیارکیاکہ اس بل کے ذریعے عدلیہ کے اختیارات کم اورآئین میں ترمیم کی کوشش کی گئی ہے،تاہم وزیراعظم راجاپرویز اشرف پر نئے قانون کی بجائے 2003ء کاقانون لاگوہو گا،،کیونکہ این آراوکیس میں 2003ء کے قانون کے تحت کارروائی شروع ہوئی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.