تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جولائی 2012
وقت اشاعت: 21:21

بلوچستان کے میدانی علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار، 20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ

جیو نیوز - کوئٹہ … بلوچستان کے میدانی علاقوں میں قیامت خیز گرمی کی لہر بدستور برقرار ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ کئی ہفتوں سے بلوچستان کے میدانی علاقوں جعفرآباد، نصیرآباد ، سبی اور بولان میں گرمی کی شدت برقرار ہے، جس سے انسانی زندگی بری طرح متاثر ہورہی ہے۔ گرمی کی شدت کے ساتھ بجلی کا بحران بھی شدت اختیار کرتاجارہا ہے، ان علاقوں میں روزانہ 18سے 20گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.