تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جولائی 2012
وقت اشاعت: 22:58

ایوان صدرمیں غیررسمی اجلاس،وزیر اعظم اور آرمی چیف بھی شریک

جیو نیوز - اسلام آباد…صدر زرداری کی زیرصدارت ایوان صدرمیں غیررسمی اجلاس جا ری ہے جس میں نیٹوسپلائی،پاک امریکاتعلقات اورسیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ایوان صدر میں ہونے والے اس اجلاس میں وزیراعظم اور آرمی چیف بھی شریک ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.