15 جولائی 2012
وقت اشاعت: 11:15
دیا مر: دریا پار کرنے والی ڈوری ٹوٹنے سے8افراد ڈوب گئے
جیو نیوز - دیامر…ضلع دیامر میں گیس بالہ کے مقام پر دریائے سندھ کراس کرنیوالے جھولے کی رسی ٹوٹنے سے 8 افراد دریائے میں بہہ گئے،ڈوبنے والے افراد کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔