تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 جولائی 2012
وقت اشاعت: 18:37

ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

جیو نیوز -
کوئٹہ…ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔لیویز ذرائع کے مطابق دشت بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی ،فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ حملہ آوار فرار ہوگئے ،لیویز فورس نے موقع پر پہنچ کر لاش مقامی اسپتال پہنچادیا، مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.