تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 جولائی 2012
وقت اشاعت: 19:29

اعصام الحق کے والد نے فاہا سے علیحدگی کی خبروں کی تر دید کر دی

جیو نیوز - لاہور…پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کے والد نے ان تمام خبروں کی تر دید کی ہے جس میں کہا جارہا ہے کہ اعصام الحق اور ان کی اہلیہ میں علیحدگی کے کاغذات بھیج دیئے گئے ہیں ۔ والد اعصام الحق کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اعصام نے فاہا کو طلاق کی دستاویزات نہیں بھیجیں ،میڈیا پر چلنے والی اعصام الحق اور فاہا کی علیحدگی کی خبر غلط ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.