تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جولائی 2012
وقت اشاعت: 2:16

کراچی :کھوکھرا پار میں فائرنگ، 2افراد جاں بحق

جیو نیوز - کراچی…ملیرکے علاقے کھوکرا پار میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے 3 میں سے 2 افراددم توڑ گئے،ڈی آئی جی ایسٹ شاہد ایاز کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت فہیم اور توصیف کے نام سے ہوئی ہے،جبکہ ماڈل کالونی میں ٹیلی فون ایکسچینج کے قریب جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت ریحان کے نام سے ہوئی ہے، ڈی آئی جی ایسٹ کے مطابق کھوکھرا پار میں جاں بحق ہونے والا فہیم ریحان کا بھائی تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.