تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جولائی 2012
وقت اشاعت: 2:33

قائد آباد میں رینجرز کی گاڑی پر کریکر حملہ،4اہلکار زخمی

جیو نیوز - کراچی… قائد آباد میں رینجرز کی گاڑی پر کریکر حملہ ہوا ہے جس میں رینجرز کے 4اہل کارسمیت5افراد زخمی ہوگئے ہیں،ایس ایس پی ملیر راوٴ انوار کے مطابق قائد آباد میں رینجرز کی موبائل پر حملہ دیسی ساختہ بم سے کیا گیا، دھماکے میں ایک سے ڈیڑھ کلوگرام دھماکا خیز مواد اور بیرنگ بال استعمال کیے گئے ہیں،پولیس کے مطابق رینجرز کے ایک زخمی اہل کار کی حالت تشویش ناک ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.