تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جولائی 2012
وقت اشاعت: 10:29

ڈہرکی کے قریب کنال میں پڑنے والا شگاف پر کر دیا گیا

جیو نیوز - ڈہرکی … ڈہرکی کے قریب کنال میں شگاف پڑ گیا، جس سے کئی ایکڑ زمین زیر آب آگئی۔ محکمہ آبپاشی کے ڈائریکٹر انور سیال کے مطابق بارش کے باعث ڈہرکی کے قریب نرلی کنال میں 20 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا جس سے12 ایکٹر زمین بھی زیر آب آگئی، جس کے بعد نہر کے پانی کو بند کرکے شگاف کو پْر کردیا گیا ہے اور زیر آب زمین سے پانی نکالنے کا م جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.