تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 جولائی 2012
وقت اشاعت: 12:12

راولپنڈی:ملک ریاض سمیت 7افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری

جیو نیوز - راولپنڈی… اینٹی کرپشن عدالت نے ملک ریاض اور ان کے بیٹے سمیت 7 افراد کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ راولپنڈی میں اینٹی کرپشن عدالت کے جج امیر حسین نے ملک ریاض ، علی ریاض ، محمد اشفاق ، اقبال حسین ، ساجد الرحمان ، افتخار منشی اور میلاد بی بی کے 1400 کنال اراضی سیکنڈل میں وارنٹ جاری کیے، عدالت نے ملزمان کو گرفتار کر کے 23 جولائی تک پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.