تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جولائی 2012
وقت اشاعت: 3:5

رچرڈ اولسن پاکستان میں امریکا کے نئے سفیر مقرر

جیو نیوز - واشنگٹن… امریکا نے پاکستان کے لیے رچرڈ اولسن کو سفیر مقرر کردیاہے،ان کی تعیناتی کی منظوری صدر اوباما نے دی ۔رچرڈ اولسن متحدہ عرب امارات سمیت کئی ممالک میں سفارتی زمہ داریاں ادا کرتے رہے ہیں،ان کی تعیناتی کیمرون منٹر کی جگہ عمل میں آئی ہے۔دریں اثناء جیمز کننگھم کو افغانستان میں امریکی سفیر مقرر کر دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.