18 جولائی 2012
وقت اشاعت: 7:41
لوئر اورکزئی میں سپائے روڈ پر مسافر وین میں دھماکا،7افراد جاں بحق
جیو نیوز - ہنگو… لوئر اورکزئی میں سپائے روڈ پر مسافر وین میں دھماکاہوا ہے،سرکاری ذرائع کے مطابق اس دھماکے سے وین میں سوار 7 افراد جاں بحق 4زخمی ہونے کی اطلاع ہے ،ذرائع کے مطابق دھماکا وین میں رکھے بم پھٹنے سے ہوا۔