تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جولائی 2012
وقت اشاعت: 8:30

گھوٹکی ،پاکستان ایکسپریس کا انجن فیل، 10ٹرینوں کو روک لیا گیا

جیو نیوز - گھوٹکی … گھوٹکی ریلوے اسٹیشن پر لاہور سے کراچی جانیوالی پاکستان ایکسپریس کا انجن فیل ہوگیا، مسافروں کے احتجاج کے باعث گھوٹکی سمیت مختلف اسٹیشنوں پر 10ٹرینوں کو روک لیا گیا۔لاہور سے کراچی جانیوالی پاکستان ایکسپریس کا انجن فیل ہوا، تو مسافروں نے احتجاج کرکے لاہور سے کراچی جانیوالی بزنس ٹرین کو بھی روک دیا اورا پ اور ڈاوٴن ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت رک گئی ۔اسی دوران ہزاہ ایکسپریس کا انجن بھی ریتی اسٹیشن پر فیل ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق ضلع بھر میں تقریبا 6گھنٹے سے 10 ٹرینوں کھڑی ہیں جس سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.