تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جولائی 2012
وقت اشاعت: 9:35

گیاری سیکٹر سے3مزید فوجی شہداء کی لاشیں نکال لی گئیں

جیو نیوز - اسکردو… سیاچن محاذ کے گیاری سیکٹر میں تودے تلے دبے فوجی شہداء میں سے مزید تین کی میتیں نکال لی گئی ہیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گیاری میں تودہ گرنے والے مقام پر فوجی شہداء کی تلاش کا کام مسلسل جاری ہے ، اس جگہ سے مزید تین میتیں نکالنے کے بعد یہاں سے تلاش کئے گئے شہداء کی تعداد باون ہوگئی ہے ، اس جگہ سے مزید پچاسی سے زائد شہداء کی تلاش کرنا باقی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.