تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جولائی 2012
وقت اشاعت: 11:0

سانگھڑ کے قریب جمڑاوٴ کنال میں شگاف،7دیہات زیر آب آگئے

جیو نیوز - سانگھڑ … سانگھڑ کے قریب جمڑاوٴ کنال میں شگاف پڑنے سے 7 دیہات زیر آب آگئے جس کے بعد متاثرہ افراد نے محفوظ مقامات کی جانب منتقلی شروع کردی ہے۔ سانگھڑ کے نواحی علاقے حا جی موری کے قریب جمڑاوٴ کنال میں کئی فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا ،شگاف پڑنے سے 7دیہات اور کپاس کی فصلوں کو نقصان پہنچا ۔متاثرہ دیہاتوں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ محکمہ آبپاشی کو اطلاع کرنے کے باوجود اب تک شگاف پڑ کرنے کوئی نہیں آیا ہے۔متاثرہ لوگوں نے محفوظ مقامات کی جانب منتقلی شروع کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.