تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جولائی 2012
وقت اشاعت: 18:29

کراچی:پاک کالونی میں مسلح افراد کی فائرنگ ، پولیس اہلکار جاں بحق

جیو نیوز - کراچی…پاک کالونی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابقپاک کالونی میں پولیس اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگکی جس کے نتیجہ میں پولیس اہل کار جاں بحق، ایک زخمی ہو گیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.