تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جولائی 2012
وقت اشاعت: 20:56

چترال میں افغانستان سے دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام

جیو نیوز - چترال…چترال میں افغانستان سے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی گئی، دہشت گرد اپنے 6 سے زائد ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔عسکری ذرائع کے مطابق چترال میں پاک افغان سرحد کے گمبیراورانگوربٹ سیکٹرز سے دہشت گردوں نے دراندازی کی کوشش کی جسے پاک فوج نے سخت جوابی کارروائی کرکے ناکام بنادیا۔ذرائع کے مطابق اس کارروائی میں کئی دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.