تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جولائی 2012
وقت اشاعت: 23:57

پاک بھارت کرکٹ سیریز کی بحالی خوش آئند ہے،سہیل تنویر

جیو نیوز - لاہور…پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راوٴنڈر سہیل تنویر نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کی بحالی خوش آئند ہے،انہیں بھارت کے خلاف سیریز کا شدت سے انتظار ہے۔اسلام آباد میں سمر کرکٹ کیمپ میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے سہیل تنویر نے کہا کہ پاک بھارت سیریز کا عوام کو بے چینی سے انتظار ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.