19 جولائی 2012
وقت اشاعت: 2:29
ڈیرہ مرادجمالی اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ
جیو نیوز - کوئٹہ. . . . ڈیرہ مرادجمالی اورملحقہ علاقوں میں زلزلہ کے جھٹکے ریکارڈ کئے گئے ہیں ،محکمہ موسمیا ت کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی اورملحقہ علاقوں میں زلزلہ کی شدت 5.2 رکارڈ کی گئی۔ جبکہ زلزلے کا مرکز سبی کے جنوب مشرق میں 169کلومیٹر دور تھا۔