19 جولائی 2012
وقت اشاعت: 7:11
کوئٹہ میں بجلی کی فراہمی شروع دیگر اضلاع میں بحال کی کوششیں
جیو نیوز - کوئٹہ…کوئٹہ کو بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی،کیسکو حکام کے مطابق دیگر اضلاع کو بجلی کی فراہمی بحال کرنے کیلیے کوششیں جاری ہیں، یاد رہے کہ بلوچستان کے 19 اضلاع میں گزشتہ 12 گھنٹے سے بجلی معطل ہے۔ اورمین ٹرانسمیشن لائن میں فنی خرابی12گھنٹے بعد بھی دورنہیں ہوسکی ہے۔